ہلو دوستوں امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے. آج کل ایک اپلیکیشن بہت وائرل ہوئی ہوئی ہے. جس کا نام Dingtune ہے. اس اپلیکشن کی مدد سے ہم مفت کال اور میسج کر سکتے ہیں کسی کو بھی کسی بھی ملک میں. ویسے اگر دیکھا جائے تو اس اپلیکشن کی جیسی اور بھی اپلیکیشن گوگل پلے سٹور پر موجود ہیں. پر اس اپلیکشن کو استعمال کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے.
اس اپلیکشن میں آپ امریکہ اور کینیڈا کا نمبر بھی خرید سکتے ہیں. پر آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے مفت نمبر حاصل کر سکتے ہیں. اور اس نمبر کو Dingtune اپلیکیشن میں کیسے لگا سکتے ہیں. تو سب سے پہلے ہم نمبر کی بات کر لیتے ہیں اس کے بعد اس اپلیکشن کے Credit کیسے لیے جاتے ہیں. اس پر بات کریں گے.
سب سے پہلے آپ نے پلے سٹور سے Text Now اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے. اس کے بعد آپ نے اس اپلیکشن پر نیا اکاؤنٹ بنانا ہے. جب اکاؤنٹ بن جائے گا تو آپ کو بولا جائے گا کہ نمبر کوں سا لینا چاہتے ہیں. تو اگر آپ امریکہ کا نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے وہا اریا کوڈ لکھ کر سرچ کر لینا ہے. اس کے بعد آپ کے سامنے بہت سارے نمبر لکھے ہوں گے اب جو آپ کو پسند ہے وہ سلیکٹ کر لیں. مبارک ہو آپ کو Text Now اپلیکیشن سے مفت امریکہ کا نمبر مل گیا ہے.
اب باری آتی ہے اس نمبر کو Dingtune اپلیکیشن میں لگانے کی تو یہ بہت آسان ہے. آپ نے سب سے پہلے وہ نمبر سلیکٹ کر لینا ہے اور پھر Dingtune اپلیکیشن کو کھولنا ہے پھر آپ نے More پر کلک کرنا ہے. اس کے بعد آپ نے Settings پر کلک کرنی ہے. پھر Account Settings پر کلک کرنی ہے. اب آپ کے سامنے 2 نمبر کے Option ہوں گے کہ آپ کوئی سے بھی 2 نمبر لگا سکتے ہیں.
اب وہ جو آپ نے نمبر کاپی کیا تھا وہ اس نمبر والی جگہ پر پیسٹ کر دیں اور Continue پر کلک کر دیں. اب ٹائمر چلنے لگ جائے گا اور آپ کو Text Now اپلیکیشن میں ایک کال آئے گی وہ آپ نے پک کرنی ہے. اب آپ کو 4 لفظ کا کوڈ بتا دیا جائے گا آپ نے وہ کوڈ Dingtune نمبر والی جگہ پر لگا کے نمبر محفوظ کر لینا ہے. پھر سے مبارک ہو آپ نے Dingtune اپلیکیشن میں مفت امریکہ کا نمبر ایڈ کر لیا ہے.
ایسے ہی آپ نے دوسرا نمبر بھی ایڈ کر لینا ہے. اب اگر آپ کسی کو بھی کال کرو گے تو امریکہ کا نمبر سامنے آئے گا.
اب بات کرتے ہیں کہ Dingtune میں unlimited Credit کیسے حاصل کریں. میں آپ کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کا بھی سکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں. تاکہ آپ کو یقین ہو جائے. میرا خود کا اکاؤنٹ 2 Devices میں لاگ ان ہے. ایک میرے پاس اور دوسرا میرے دوست کے پاس. اب میرا دوست روزنہ صبح Dingtune Credit حاصل کر لیتا ہے. اور میں اور جو مفت Credit ملتے ہیں وہ لے لیتا ہوں.
اس طرح ہم کوئی دن نہیں چھوڑتے جس میں ہم Credit نہ لیں. ساتھ ساتھ ہم اس اپلیکیشن کو فیس بک پر شئیر کر کے بھی مفت Credit حاصل کرتے ہیں. ہم اس اپلیکیشن کو واٹس ایپ پر بھی شیئر کرتے ہیں. جس سے ہم کو بہت Credit ملتا ہے.
واٹس ایپ پر شیئر کر کے کیسے Credit حاصل کرتے ہیں؟
یہ بہت آسان ہے کیوں کہ آج کے دور میں ہر کوئی مفت کال والی اپلیکیشن کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے. آپ نے واٹس ایپ کے گروپ جوئن کر لینے ہیں جتنے بھی ہوں. آپ نیچے کلک کر کے بہت سارے واٹس ایپ گروپوں کے لنک حاصل کر سکتے ہیں. اب آپ نے ایک اچھا سا میسج لکھنا ہے مفت کال کے بارے میں اور Dingtune سے اپنی Referral لنک کاپی کر کے ساتھ لگا دینی ہے.
اب آپ نے وہ میسج ان سارے گروپس میں بھیج دینی ہے. اب لوگ آپ کی لنک سے Dingtune اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں گے اور اس پر اکاؤنٹ بنائیں گے تو آپ کو 20 Credit مل جایئں گے. اس طرح اگر 20 لوگ بھی آپ کی لنک سے Dingtune اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو ایک دن میں 400 Credit ملے گا.
اس طرح آپ بہت سارا credit لے سکتے ہیں مفت میں اور اگر آپ اس کام میں محنت کرتے ہیں. تو آپ اس کام سے پیسے بھی کما سکتے ہیں. اب آپ کا سوال ہو گا کہ وہ کیسے؟. تو اگر آپ کے پاس 1000 یا 1500 Credit والا اکاؤنٹ ہے تو آپ اس کو $50 سے $80 ڈالر میں بیچ سکتے ہیں. ایسے ہی اگر آپ کے کسٹمز زیادہ ہو جاتے ہیں تو آپ 15 دن میں $500 سے $800 ڈالر بھی کما سکتے ھیں.
تو امید کرتے ہیں کہ آپ کو سب سمجھ میں آ گیا ہو گا. ہم آپ کے لیے اور بھی اسی طرح کی مفت کال اور مفت Credit والی اپلیکیشن اور پوسٹ لے آتے رہے گے.
Tags
db center
db center uk
dbcenter uk
dbcenter
db center.uk
dbcenter.uk
db center uk search
db uk center
db centre uk
db center Pakistan
db.center.uk
db center 2022
db center. uk
db center.uk search
dbcentre.uk
dbcenter uk search
www.dbcenter.uk
db center app
db center pk
db center.com
dbcenter. uk
https://dbcenter.uk
db center.pk
dbcenter 2022
db centre uk app
db. center. uk
d b center
db senter
dbcenteruk
db centeruk
db centre.uk
db centr
db center uk 2022
dbcenter.
db.center uk
db center.uk.com
db senter uk
db centar
https://dbcenter.uk
dbcenter.uk
db.centerdb center uk apk
dbcenter.uk 2021
db center .uk
dbcentre uk
dbcentr
db center pak
db center . uk
dbcenter search
generate link option not available. Can you plz help me to find out
ReplyDelete