احساس راشن رعایت

احساس راشن رعایت

احساس راشن رعایت

کیا آپ راشن کی خریداری پر رعایت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟


https://db-center.blogspot.com/



پروگرام کے بارے میں جانیئے


وزیراعظم نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔

اس پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جن کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا۔

مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے۔دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی مستفید ہوگی۔

ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔

یہ سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے مختص کردہ کریانہ سٹورز پر دستیاب ہوگی۔

رواں مالی سال کیلیئے پروگرام کا نصف سال کا بجٹ 120ارب روپے ہے۔ پروگرام کی لاگت وفاق اور احساس راشن مدد میں شامل صوبے مل کر برداشت کریں گے۔


اہلیت کا معیار

اہل گھرانوں کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا۔احساس راشن پروگرام پاکستان بھر میں 2کروڑ گھرانوں کا احاطہ کرے گا۔




Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)